Tuesday 11 October 2016

Imam Hussain R.a ki Karamat

Panjtan pak

کنویں کا پانی ابل پڑا



حضرت سیدنا امام عالی مقام امام حسین علیه سلام جب مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوۓ-

 تو راستے میں حضرت سیدنا ابن مطیح علیہ رحمتہ سے ملاقات ہوئی انہو ں نے آپ رضی الله عنہ سے

 عرض کی میرے کنویں میں پانی بہت کم ہے آپ اپنی دوا برکت سے ہمے نواز دیجیۓ آپ رضی الله عنہ 

نے اس کنویں کا پانی طلب فرمایا پانی کا ڈول حاضر ہونے پر کچھ پانی نوش فرمایا کلی فرمایی باقی پانی

 کو کنویں می دال دینے کا حکم صادر فرمایا قدرت خداوندی  کنویں کا پانی ابل -پڑا اور نہ صرف پھلے

 سے زیادہ بڑھ گیا بلکہ پھلے سے زیادہ میٹھا بھی ہوگیا


(سبحان الله )


0 comments:

Post a Comment