Recent Articles

Friday, 2 December 2016

Arabi or Fakhta (DOVE) ki kahani

Arabi or Fakhta (DOVE) ki kahani

...

Sunday, 6 November 2016

Hazrat Dawood Tai R.a or Bewa Aurat

Hazrat Dawood Tai R.a or Bewa Aurat

جناب دائود طائی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ایک حکایت ہے کہ ان کے شہر ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﺍﻭﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﻻﺋﯽ، ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮨﻢ ﻭﺻﻮﻝ ﭘﺎﺋﮯ۔ ﺩﻭ ﺩﺭﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﻥ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﺋﯽ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﺑﺴﺮ ﮐﯿﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻥ ﻟﯿﮑﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ...

Thursday, 3 November 2016

Ik Ghulam Ki Darbar e Mustafa s.a.w.w Mai Hazri

Ik Ghulam Ki Darbar e Mustafa s.a.w.w Mai Hazri

دربار مصطفٰے صلی اللہ علیہ والہ وسلم سجا ہے۔ ایک غلام حاضر ہوتا ہے۔ یا رسول اللہ بہت ظلم کر بیٹھا ہوں روزہ توڑ دیا ہے۔ ارشاد ہوا کفارہ ادا کرو یا رسول اللہ کیا کفارہ ادا کروں  ارشاد ہوا اتنے مسکینوں کو کھانا کھلاؤ غلام بولا  یا رسول اللہ اتنی استطاعت نہیں  ارشاد ہوا کوئی بات نہیں اتنے روزے رکھ لینا غلام بولا  یا رسول اللہ اتنی ہمت ہوتی تو روزہ توڑتا کیوں؟ ایسے میں ایک ٹوکری کھجور تحفہ میں آئی ارشاد ہوا...

Wednesday, 2 November 2016

Hazrat Zunoon Misri R.a Ki Wafat

Hazrat Zunoon Misri R.a Ki Wafat

حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کشف المحجوب میں روایت  فرماتے ہیں- کہ جس رات حضرت ذوالنون مصری رحمتہ الله علیہ کا انتقال ہوا - کسی کو خبر نہ تھی کہ آج رات ایک بڑی ہستی اس دنیا سے پردہ فرما گئی ہیں -  اس ایک رات میں شہر بغداد کے ٧٠ ستر اولیا اکرام کی قسمت کا ستارہ چمکا کہ تاجدار کائنات حضور سید دوعالم شافع محشر آقاے دو جہاں محمّد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے با مشرف ہوۓ  خواب میں...

Monday, 31 October 2016

Aik Badu Ka Waqia

Aik Badu Ka Waqia

انمول باتیں   ایک مرتبہ ایک بدو، تاجدار انبیا حضور سرور کون و مکاں حبیبی سیدی مصطفیٰ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا : اے الله تبارک و تعالیٰ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیه وسلم آپ پر میری جان میرے ماں باپ قربان ! میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا: پوچھو  بدو نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ میں غنی بننا چاہتا ہوں  فرمایا: قناعت اختیار کرو، غنی بن جاؤ گے۔  عرض کیا: میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا...

Saturday, 29 October 2016

Nabi Kareem S.a.w.w ke Waladain ka Emaan Part 2

Nabi Kareem S.a.w.w ke Waladain ka Emaan Part 2

حضرت عائشہ رضی الله عنہما فرماتی ہیں- حجتہ الوداع کےموقعہ پر حضور پر نور سید الانبیا صلی الله علیه وسلم ہم لوگوں کے ساتھ لے کر چلے اور "حجون" کی گھاٹی پر گزرے تو رنج و غم میں ڈھوبے ہوے رونے لگے حضور سید دو عالم صلی الله علیہ وسلم کو غمگین دیکھ کر میں بھی رونے لگی پھر آپ صلی الله علیہ وسلم اپنی اونٹھنی سے اترے اور کچھ دیر کے بعد میرے پاس تشریف لاے تو آپ صلی الله علیہ وسلم مسکرا رہے تھے اور بہت خوش بھی دکھائی دے رہے تھے - میں نے دریافت کیا کہ یا...

Friday, 28 October 2016

Hazrat Muhammad s.a.w.w ke Waladain ka Emaan Part 1

Hazrat Muhammad s.a.w.w ke Waladain ka Emaan Part 1

امام جلال الدین سیوطی و علامہ ابن ہجر ہتیمی و امام قرطبی و حافظ الشام ابن  ناصر الدین و حافظ شمس الدین د مشقی قاضی ابو بکر ابن العربی ما لکی و شیخ عبد الحق محدث دہلوی و صاحب الاکلیل ملنا عبد الحق مہاجر مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا یہی قول ہے - اور عقیدہ بھی   حضور سرور کون و مکاں ، سید دو عالم، شا فح محشر کے والدین دونوں بلا شبہ مومنین ہیں -  شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا ارشاد پاک ہے - امام الانبیا کے نہ صرف والدین...